جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

 سیّدنا غاضرہ ابن سمرہ رضی اللہ عنہ

   بن عمروبن قرط بن خباب تمیمی عنبری۔صحابی ہیں۔ان کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے صدقات کی تحصیل پرمقررکیاتھا۔یہ ابن کلبی کا قول ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7)
محفوظ کریں