جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا غالب ازدی رضی اللہ عنہ

۔ان کا صحابی ہونابیان کیاجاتاہے۔ان کا شمار اہل کوفہ میں ہے۔ان سے ابوصادق نے روایت کی ہےاورانھوں نے کہاہے کہ یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب میں سے تھےاوراصحاب صفہ میں تھےیہی ہیں جن کے لیے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دعاکی تھی کہ یااللہ ان کی خریدوفروخت میں برکت عنایت فرما۔یہ کہتےہیں کہ میرےدل میں ح ۔۔۔۔
محفوظ کریں