جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا غالب ابن عبداللہ رضی اللہ عنہ

   بن مسعربن جعفربن کلب بن عوف بن کعب بن عامربن لیث بن بکیربن عبدمناہ بن کنانہ ۔کنانی لیثی۔ابن کلبی نےان کا نسب بیان کرکےکہاہے کہ بعض لوگوں نےان کا نام غالب بن عبیداللہ لیثی بیان کیاہےشماران کااہل حجاز میں ہے۔ابوعمرنے کہاہے کہ بعض لوگ ان کو کلبی کہتے ہیں مگرصحیح یہ ہےکہ غالب بن عبیداللہ لی ۔۔۔۔
محفوظ کریں