جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا غالب ابن ابجر رضی اللہ عنہ

  ۔مزنی۔بعض لوگ ان کوغالب بن دیخ مزنی کہتےہیں شایدیہ ان کے داداہیں۔ان کا شمار اہل کوفہ میں ہے۔ان سے عبداللہ بن مغفل نے روایت کی ہے اس کوشریک نے منصورسے انھوں نے عبیدبن حسن بن ابی الحسن بصری سےانھوں نے عبداللہ بن مغفل سے انھوں نے غالب بن دیخ سے پالے ہوئےگدھوں کی بابت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں