جمعرات , 17 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 02 July,2026

سیّدنا غالب ابن بشر رضی اللہ عنہ

  ۔یہ ان لوگوں میں ہیں جنھوں نے طلیحہ سے جدائی اختیارکی تھی اوراسلام پر قائم رہے تھے جبکہ طلیحہ نےبعد نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے نبوت کا دعوی کیاتھا۔یہ ابن اسحاق کاقول ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) ۔۔۔۔
محفوظ کریں