جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا غالب ابن فضالہ رضی اللہ عنہ

  ۔کنانی۔ابوموسیٰ نے ان کا تذکرہ لکھاہے اورکہاہے کہ اگریہ غالب بن عبداللہ کنانی نہیں ہیں توکوئی اورہیں۔حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ اللہ تعالیٰ نے جو فرمایاہے۱؎ماافاءاللہ علیٰ رسولہ من اہل القری فللہ وللرسولاس میں قری سے مراد قبیلۂ قریظ اورنضیر اور خیبراور فدک اورعرینہ کی بستیاں ہیں۔قریضہ اورن ۔۔۔۔
محفوظ کریں