جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا غنام ابوعبدالرحمن رضی اللہ عنہ

  کنیت  ان کی ابوعبدالرحمن تھی ان سے ان کے بیٹےعبدالرحمن نے روایت کی ہے کہ یہ کہتےتھے رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاجوشخص رمضان کے روزے رکھےاوراس کے ساتھ چھ دن شوال کے بھی رکھ لےتوگویااس نے سال بھرروزہ رکھے۔ان کاتذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) ۔۔۔۔
محفوظ کریں