جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا غنیم ابن قیس مازنی رضی اللہ عنہ

  ۔ان سے ان کے بیٹے جناح نے روایت کی ہے۔مگرنہ ان کی روایت نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے صحیح ہے اورنہ ان کاصحابی ہوناثابت ہےیہ ابوسعیدبن یونس کاقول ہے۔ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے مختصرلکھاہےاورابوموسیٰ نے بھی ان کا تذکر ہ لکھاہےاورکہاہے کہ ابن مندہ نے بھی ان کا تذکرہ لکھاہےمگرنہ انھوں نے ان ۔۔۔۔
محفوظ کریں