ہفتہ , 08 ذو القعدة 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 25 April,2026

سیّدنا غنی ابن قطیب رضی اللہ عنہ

   فتح مصرمیں شریک تھے۔ان کاتذکرہ صحابہ میں کیاگیاہےمگران کی کوئی روایت معلوم نہیں ہوتی۔یہ ابوسعید بن یونس کاقول ہے۔ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے مختصر لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر 6-7) ۔۔۔۔
محفوظ کریں