جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا غرفہ ابن حارث رضی اللہ عنہ

   کندی۔کنیت ان کی ابوالحارث ہے۔صحابی ہیں۔زمانہ ردت میں عکرمہ بن ابی جہل کے ساتھ ہوکرلڑےتھے۔ان سے کعب بن علقمہ اورعبداللہ بن حارث نے روایت کی ہے۔ہمیں ابو احمد بن ابی منصورامین نے اپنی سند کے ساتھ ابوداؤد یعنی سلیمان بن اشعث سے نقل کرکے خبردی وہ کہتےتھے ہم سے محمد بن  حاتم نے بیان کیاو ۔۔۔۔
محفوظ کریں