جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا غرقدہ ابوشبیب رضی اللہ عنہ

  کنیت ان کی ابوشبیب تھی۔صحابہ میں ان کاتذکرہ کیاگیاہے مگرصحیح نہیں ہے۔ابن مندہ اورابونعیم نے ان کا تذکرہ اسی طرح مختصر لکھاہےاورابوموسیٰ نے کہاہے کہ حافظ ابوعبداللہ ابن مندہ نے ان کی کوئی حدیث نہیں لکھی مگرابوبکربن علی نے اپنی سند کے ساتھ زکریابن عدی سے انھوں نے سلام سے انھوں نے شبیب بن غرقدہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں