جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا غسان عبدی رضی اللہ عنہ

۔کنیت ابویحییٰ تھی۔قبیلہ ٔ عبدالقیس کے وفد کے ساتھ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حضورمیں آئے تھے۔ان سے ان کے بیٹے یحییٰ نے روایت کی ہے کہ یہ کہتےتھےرسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے ان ظروف (یعنی وباءونقیر وحنتم وغیرہ)کےاستعمال سے منع فرمایاتھا(لہذا ہم نے نبیذ کا استعمال ترک کردیاکیوں کہ نبیذ انھیں ظروف م ۔۔۔۔
محفوظ کریں