جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا غطیف ابوغطیف رضی اللہ عنہ

۔صحابی ہیں۔عبداللہ بن ابی فردہ نے مکحول سے انھوں نے ابوادریس خولانی سے انھوں نے غطیف یا ابو غطیف سے روایت کی ہے وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتےتھےکہ آپ نے فرمایا جو شخص اسلام میں کسی کی ہجوکرے اس کی زبان کاٹ لو۔ان کا تذکرہ ابن مندہ اورابونعیم نے لکھاہےاورابونعیم نےکہاہے کہ بعض متاخرین نے ان ک ۔۔۔۔
محفوظ کریں