جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا غطیف ابن ابوسفیان رضی اللہ عنہ

  ۔انھون نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے حدیث روایت کی ہے۔حسن بن ابی سفیان وغیرہ نے ان کا تذکرہ صحابہ میں لکھاہےمگرصحیح نہیں ہے یہ تابعی ہیں مکہ کے رہنے والے یعقوب اور نافع فرزندان عاصم سے روایت کرتے ہیں۔ابن مبارک نے حکم بن ہشام سے انھون نے غطیف بن ابی سفیان سے روایت کی ہے کہ وہ کہتےتھے رسول خدا ص ۔۔۔۔
محفوظ کریں