جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا غطیف ابن حارث۔کندی رضی اللہ عنہ

   اوربعض لوگ ان کو غضیف بن حارث کندی اوربعض سکونی کہتےہیں۔صحابی ہیں شام کے رہنے والے ہیں ان کی بابت اختلاف ہے۔یونس بن سیف نے کہاہےکہ ان کانام غطیف بن حارث بن غطیف ہے اورلوگوں نے بغیر کسی شک کے غطیف لکھاہےاوران کو پہلے غضیف کندی کہتےہیں اوربعض ابوغطیف اوربعض غضیف اوریہی صحیح ہے۔ان کاتذکرہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں