جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا غزیہ ابن حارث رضی اللہ عنہ

  ابن حارث۔انصاری حارثی۔ان کاشماراہل حجاز میں ہے۔صحابی ہیں۔بعض لوگ ان کو اسلمی کہتےہیں اوربعض خزاعی۔ان سے عبداللہ بن رافع مولائےام سلمہ نے روایت کی ہے کہ انھون نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کویہ فرماتے ہوئے سناتھا کہ بعد مکہ کے ہجرت باقی نہیں اب جہاداورنیک نیت (کاثواب)البتہ ہے۔ان کا تذکرہ تینوں نے ۔۔۔۔
محفوظ کریں