جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

سیّدنا غیلان ابن سلمہ رضی اللہ عنہ

   بن معتب بن مالک بن کعب بن عمروبن سعد بن عوف بن ثقیف بن منبہ بن بکر بن ہوازن۔فتح طائف کے بعداسلام لائے تھےزمانہ جاہلیت میں دس عورتیں ان کے نکاح میں تھیں انھیں رسول خداصلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیاکہ ان میں سے چارعورتیں منتخب کرلو۔ہمیں ابراہیم بن محمد اوراسمعیل وغیرہما نے اپنی سند کےساتھ ۔۔۔۔
محفوظ کریں