ہفتہ , 05 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 June,2026

سیّدنا ہانی رضی اللہ عنہ

بن حارث بن جبلہ بن حجر بن شرجیل بن حارث بن عدی بن ربیعہ بن معاویۃ الاکرمین الکندی: حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے ہشام بن کلبی نے ان کا ذکر کیا ہے۔
محفوظ کریں