منگل , 01 محرّم 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 16 June,2026

سیّدنا ہانی رضی اللہ عنہ

بن عمرو ابو شریح الخزاعی: ان کے نام میں اختلاف ہے سلیمان نے انہیں ان لوگوں میں ذکر کیا ہے جن کا نام ہانی ہے ابو نعیم نے ان کا ذکر کیا ہے۔
محفوظ کریں