بدھ , 04 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 December,2025

سیّدنا ہانی رضی اللہ عنہ

ابو مالک الکندی خالد بن یزید بن مالک کے دادا تھے اس میں شبہ ہے کہ آیا انہیں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت نصیب ہوئی تھی۔ یہ امام بخاری کا قول ہے انہیں شامیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ یحییٰ بن محمود نے اجازۃً با سنادہ ابن ابی عاصم سے انہوں نے محمد بن ادریس سے انہوں نے سلیمان بن عبد الرحمٰن سے انہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں