بدھ , 04 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 December,2025

سیّدنا ہانی رضی اللہ عنہ

المخزومی: علی بن حرب الطائی نے ابو ایوب یعلی بن عمران الجبلی سے(جو جریر کی اولاد سے تھے) انہوں نے مخزوم بن ہانی الطائی سے انہوں نے اپنے والد سے(جن کی عمر اس وقت ڈیڑھ سو برس تھی سنا کہ جس رات کو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت ہوئی ایوان کسری میں زلزلہ آگیا اور اس کے چودہ کنگرے گر گئے ساوہ کی ج ۔۔۔۔
محفوظ کریں