بدھ , 04 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 December,2025

سیّدنا ہانی رضی اللہ عنہ

بن نیار بن عمرو بن عبید بن کلاب بن وہمان بن غنم بن زیبان بن ہمیم بن کاہل بن ذہل بن بلی ابو بردہ بلوی جو انصار کے حلیف تھے یہ ابن اسحاق کا قول ہے وہ اپنی کنیت سے زہادہ مشہور تھے اور براء بن عازب کے ماموں تھے نیز وہ بیعت عقبہ میں موجود تھے اسی طرح تمام غزوات میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمر کاب ۔۔۔۔
محفوظ کریں