بدھ , 04 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 December,2025

سیّدنا ہانی رضی اللہ عنہ

بن یزید بن نہیک بن درید بن سفیان بن ضباب(ان  کا نام سلمہ بن حارث بن ربیعہ بن حارث بن کعب الحارثی تھا) ایک روایت میں ہانی بن یزید بن کعب المذحجی حارثی آیا ہے یہ ابو وغیرہ کا قول ہے ابن مندہ نے انہیں النخعی لکھا ہے لیکن اول الذکر روایت زیادہ درست ہے اگرچہ نخع بھی بنو مذ حج کی ایک شاخ ہے لیکن ہانی ۔۔۔۔
محفوظ کریں