ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

(سیدنا) حبہ (رضی اللہ عنہ)

    ابن خالد۔ بھائی ہیں سواء بن خالد خزاعی کے۔ ان کا شمار اہل کوفہ میں ہے۔ ان کی حدیث سلام یعنی ابو شرحبل نے روایت کی ہے انھوں نے حبہ سے اور سواء سے جو دونوں بیٹ تھے خالد کے سنا کہ وہ دونوں کہتے تھے ہم نبی ﷺ کے حضور میں گئے آپ کچھ عمرت بنا رہے تھے ان دونوں سے بھی آپ نے فرمایاکہ آئو بنائو پ ۔۔۔۔
محفوظ کریں