بدھ , 04 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 December,2025

سیّدنا ہبار رضی اللہ عنہ

ہن اسود بن مطلب بن اسد بن عبد العزی بن قصی القرشی: ان کی والدہ کا نام فاختہ دختر عامر بن قرظہ قشیر یہ تھا اور ان کے دو اخیانی بھائی ہبیرہ اور حزن تھے اور ان کے والد کا نام ابو دہب مخزومی تھا جنابِ حزن مشہور تابعی سعید بن مسیب کے دادا تھے اور انہیں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت میسّر آئی۔ یہ ہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں