بدھ , 04 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Wednesday, 24 December,2025

سیّدنا ہبار رضی اللہ عنہ

بن سفیان بن عبد الاسد بن بلال عبد اللہ بن عمر بن مخروم القرشی مخزومی: وہ ابو سلمہ بن عبد الاسد کے بھتیجے اور قدیم الاسلام تھے اور ہجرتِ حبشہ میں شریک تھے۔ ابو جعفر نے باسنادہ یونس سے انہوں نے ابن اسحاق سے بہ سلسلۂ مہاجرینِ حبشہ از بنو مخزوم اور ہبار بن سفیان اور ان کےبھائی عبد اللہ بن سفیان کا ذکر ک ۔۔۔۔
محفوظ کریں