جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیدنا) حباب (رضی اللہ عنہ)

  ابن جبیر۔ بنی امیہ کے حلیف تھے۔ عرفطہ بن حباب ان کے بیٹے ہیں۔ یہ غزوہ طائف میں نبی ﷺ کے ہمراہ شہید ہوگئے تھے۔ ابو عمر نے ان کا تذکرہ مختصر لکھاہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲) ۔۔۔۔
محفوظ کریں