جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیدنا) حبان (رضی اللہ عنہ)

  بکسر حاء اور بعض لوگ کہتے ہیں بفتح حاء مگر کسرہ زیادہ مشہور اور صحیح ہے۔ آخر میں باے موحدہ اور نون ہے اور بعض لوگ کہتے ہیں یاے تحتانیہ ہے اس کا ذکر بھی ہوگا۔ یہ حبان بیٹے ہیں بج صدائی کے۔ نبی ﷺ کے پاس وفد بن کے آئے تھے۔ اور فتح مصر میں شریک تھے ابن لہیعہ نے بکر بن سوادہ سے انھوں نے زیاد بن نع ۔۔۔۔
محفوظ کریں