ہفتہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری
/ Saturday, 20 December,2025

(سیدنا) حبان (رضی اللہ عنہ)

  ابن حکم سلمی۔ انک و لوگ فرار بھی کہتے ہیں۔ فتح مکہ میں شریک تھے اور ان کے ساتھ بنی سلیم بھی تھے اور جب فتح مکہ کے دن رسول خدا ﷺ نے قبیلہ بنی سلیم کا جھنڈا باندھا تو فرمایا کہ میں یہ جھنڈا کس کو دوں لوگوں نے کہاں حبان بن حکم فرار کو دیجئے رسول خدا ﷺ کو فرار کہنا ناپسند ہوا پھر دوبارہ آپ نے ان ۔۔۔۔
محفوظ کریں