جمعرات , 28 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Thursday, 16 April,2026

(سیدنا) جشیش (رضی اللہ عنہ)

  کندی ان کا نسب جنشیش بالجیم ے بیان میں ان شاء اللہ تعالی آئے گا۔ ابو موسی نے کہا ہے کہ ابن شاہین نے ان کا تذکرہ اس طرح لکھاہے۔ سعد بن مسیب نے روایت کی ہے وہ کہتے تھے کہ جشیش کندی نبی ﷺ کے حضور میں گئے اور عرض کیا کہ یارسول اللہ کیا آپ ہم میں سے نہیں ہیں تین مرتبہ انھوں نے یہی کہا تو نبی ﷺ نے ۔۔۔۔
محفوظ کریں