جمعہ , 29 شوّال 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 17 April,2026

(سیدنا) جشیش (رضی اللہ عنہ)

  دیلمی۔ یہ ان لوگوں میں سے ہیں جنھیں نبی ﷺ نے اسود حنسی کے قتل کے لئے یمن میں خط لکھا تھا اور انھوں نے فیروز اور دازدیہ کے ساتھ مل کے اسے قتل کر دیا۔ طبری نے ان کا ذکر لکھا ہے۔ امیر ابو نصر نے لکھاہے کہ خشیس بضم خاے معجمہ و شین معجمہ مکررہ تبصغیر ہے اور سب لوگوں نے ان کا ذکر لکھا ہے باقی رہے ج ۔۔۔۔
محفوظ کریں