ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

(سیدنا) حبیب (رضی اللہ عنہ)

  کنیت ان کی ابو ضمرہ۔ ان سے ان کے بیٹِ ضمرہ نے روایت کی ہے۔ یہ دادا ہیں عبد العزیز بن ضمرہ بن حبیب کے۔ عبدالعزیز نے اپنے والد سے انھوں نے ان کے دادا سے روایت کی ہے کہ انھوں نے کہا رسول خدا ﷺ فرماتے تھے جماعت کی نماز تنہا ایک شخص کی نماز پچیس درجہ زیادہ ہے اور نماز نفل کا گھر میں پڑھنا ویسی ہی ۔۔۔۔
محفوظ کریں