جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیدنا) حبیب (رضی اللہ عنہ)

  ابن اساف۔ اور بعض لوگ یساف کہتے ہیں۔ انصاری ہیں بھائی ہیں بلحارث بن خزرج کے اور بعض لوگ ان کا نام خبیب خامی مجہ کے ساتھ کہتے ہیں ان کا نسب حامی مجمہ میں بیان کیا جائے گا کیوں کہ وہی نام ان کا صحیح ہے اوریہ تو بعض راویوں  کی تصحیف ہے۔ وہب بن جریر نے اپنے دادا سے انھوں نے ابن اسحاق سے روای ۔۔۔۔
محفوظ کریں