ابن اسید بن جاریہ ثقفی۔ حلیف ہیں بنی زہرہ کے جنگ یمامہ میں شہید ہوئے تھے یہ بھائی ہیں ابو بصیر کے۔ ان کا تذکرہ ابو عمر نے مختصر لکھا ہے۔
(اسد الغابۃ جلد نمبر ۲)