ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

(سیدنا) حبیب (رضی اللہ عنہ)

  ابن حمامہ سلمی۔ ابن مندہ وغیرہ نے مجہول لوگوں میں ان کو ذکر کیا ہے اور لوگوں نے کہا ہے کہ یہ حمامہ کے بیٹِ ہیں اور عبدان نے احمد بن سیار سے رویت کی ہے کہ بعض لوگوں کا قول ہے کہ حمامہ کے بیٹ کا نام حبیب ہے۔ ابو زکریا یعنی ابن مندہ نے ان کو حمامہ لکھا ہے حالانکہ یہ حمامہ کے بیٹِ ہیں ان کی ایک ح ۔۔۔۔
محفوظ کریں