جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیدنا) حبیب (رضی اللہ عنہ)

  ابن حماز۔ عبدان نے کہا ہے کہ یہ اصحاب نبی ﷺ سے ہیں آپ کے ہمراہ کئی سفر میں شریک رہے ان کی صرف ایک حدیث مروی ہے اس کو زائدہ نے اعمش سے انھوںنے عمرو بن مرہ سے انھوں نے عبداللہ بن حارث سے انھوں نے حبیب بن حمار سے روایت کی ہے کہ وہ کہتے تھے ہم نبی ﷺ کے ہمراہ سفر میں تھے آپ کسی منزل میں فروکش ہوئے ۔۔۔۔
محفوظ کریں