جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(شیدنا) حبیب (رضی اللہ عنہ)

    ابن حیان کنیت ان کی ابو رمثہ۔ تیمی ہیں اور ابو عمر نے کہا ہے کہ تمیمی ہیں۔ ان کے نام میں اختلاف ہے بعض لوگ رفاعہ کہتے ہیں بعض لوگ عمارہ ور بعض لوگ خشخاش اور بعض لوگ حیان رسول خدا ﷺ کے حضور میں حاضر ہوئے تھے ان سے رسول خدا ﷺ نے پوچھا کہ یہ تمہارے ساتھ کون ہے انھوں نے عرض کیا کہ یہ میرا ۔۔۔۔
محفوظ کریں