ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

(سیدنا) حبیب (رضی اللہ عنہ)

  ابن مخنف عامدی۔ یہ ابن مندہ اور ابن نعیم کا قول ہے اور ابو عمر نے کہا ہے کہ یہ عمری ہیں۔ ان کا شمار اہل حجاز میں ہے مگر ابو نعیم نے کہا ہے کہ بعض متاخرین یعنی ابن مندہ نے ان کو صحابہ میں ذکر کیا ہے حالانکہ یہ وہم ہے۔ صحیح وہی ہے جو عبدالرزاق نے ابن جریج سے انھوں نے عبدالکریم سے انھوں نے حبیب ۔۔۔۔
محفوظ کریں