ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

(سیدنا) حبیب (رضی اللہ عنہ)

  ابن مسلمہ بن مالک اکبر بن وہب بن ثعلبہ بن واملیہ بن عمرو بن شیبان بن محارب بن فہر بن مالک ابن نظر ریشی فہری کنیت ان کی ابو عبد الرحمن بعض لگ ان کو حبیب دردب اور حبیب روم بھی کہتے ہیں اس وجہ سے کہ یہ رومیوں کے یہاں بہت جایا کرتے تھے اور ان سے فائدہ اٹھاتے تھے زبیر بن بکار نے کہا ہے کہ حبیب بن ۔۔۔۔
محفوظ کریں