اتوار , 07 جمادى الأول 1448 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Sunday, 18 October,2026

(سیدنا) حبیب (رضی اللہ عنہ

) ابن ربیعہ بن عمروبن عمیر ثقفی۔ جسر کے دن ابو عبید کے ساتھ شہید ہوئے۔ غسانی نے ان کو ذکر کیا ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲)
محفوظ کریں