جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیدنا) حبیب (رضی اللہ عنہ)

  ابن سعد۔ انصار کے غلام تھے۔ موسی بن عقبہ نے کہا ہے کہ یہ جنگ بدر میں شریک تھے بعض لوگ کہتے ہیں کہ یہ حبیب بیٹے ہیں اسود بن سعد کے اور بعض لوگ کہتے ہیں یہ حبیب بیٹے ہیں اسلم کے جو غلام تھے جشم بن خزرج کے اور ان سب نے کہا ہے کہ یہ بدر میں شریک تھے ان کا تذکرہ ابو عمر نے لکھا ہے اور کہا ہے کہ می ۔۔۔۔
محفوظ کریں