ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

(سیدنا) حبیب (رضی اللہ عنہ)

  سلمی۔ والد ہیں ابو عبد الرحمن سلمی کے کنیت ان کی ابو عبداللہ ان کے بیٹے ابو عبدالرحمن کا نام عبداللہ تھا زہیر نے ابواسحاق سے انھوں نے ابو عبدالرحمن سلمی سے روایت کی ہے کہ وہ کہتے تھے کہ میرے والد رسول خدا ﷺ کے ہمراہ آپ کے تمام غزوات میں شریک تھے۔ ان کے بیٹے ابو عبدالرحمن فضلائے تابعین میں سے ۔۔۔۔
محفوظ کریں