ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

(سیدنا) حبیب ۰رضی اللہ عنہ)

  ابن عمیر خطمی۔ انکا ذکر بھی عبدانکیا ہے اور کہا ہے کہ ہمیں ابراہیم بن بعقوب سعدی نے خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں عبد الصمد ابن عبد الوارث نے خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں حماد بن سلمہ نے خبر دی وہ کہتے تھے ہمیں ابو جعفر خطمی نے اپنے دادا حبیب بن عمیر سے نقل کر کے خبر دی کہ انھوں نے اپنے بیٹوں کو جمع کیا ۔۔۔۔
محفوظ کریں