ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

(شیدنا) حبیب (رضی اللہ عنہ)

  ابن عمرو سلامانی۔ قبیلہ قضاعہ سے ہیں اور بعض لوگوں کا بیان ہے کہ یہ حبیب بیٹے ہیں فدیک بن عمرو کے مقام جفار میں رہتے تھے۔ ابن شاہین نے ان کو صحابہ میں ذکر کیا ہے۔ اور ابو عمرنے کہا ہے کہ یہ حبیب سلامانی ہیں۔ واقدی نے کہا ہے کہ سن۱۰ھ میں قبیلہ سلامان کا وفد آیا تھا وہ سات آدمی تھے ان کے سردار ۔۔۔۔
محفوظ کریں