ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

(سیدنا)  حبیب (رضی اللہ عنہ)

  ابن یساف۔ ابن شاہین نے ان کا ذکر کیا ہے۔ اور عبدان نے کہا ہے کہ یہ ایک شخص ہیں اہل بدر میں سے قدیم الاسلام ہیں ان کی کوئی روایت ذکر نہیں کی گئی صرف حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے کہا تھا کہ اگر تم اہل بدر میں سے نہ ہوتے تو میں تمہارے ساتھ ایسا کرتا یہ اس وقت کا واقعہ ہے جب حضرت عمر نے ان کو ۔۔۔۔
محفوظ کریں