جمعہ , 28 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Friday, 19 December,2025

(سیدنا) حبیب (رضی اللہ عنہ)

ابن زید بن تمیم بن اسید بن خفاف بن بیاضہ انصاری بیاضی۔ بنی بیاضہ میں سے ہیں احد میں شید ہوئے ابو موسی نے کہا ہے کہ ابن شاہین  نے محمد بن ابراہیم سے انھوں نے محمد بن یزید سے انھوں نے اپنے راویوں سے نقل کر کے ان کو صحابہ میں ذکر کی اہے۔ ان کا تذکرہ ابو عمر اور ابو موسی نے مختصر لکھاہے۔ (اسد الغاب ۔۔۔۔
محفوظ کریں