ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

(سیدنا) حبیب (رضی اللہ عنہ)

  ابن زید کندی۔ صحابی ہیں۔ ابو الحسن عسکری وغیرہ نے ان کا ذکر صحابہ میں کیا ہے۔ ان کی حدیث ان کے بیٹے عبداللہ بن حبیب نے اپنے والد حبیب بن زید سے روایت کی ہے کہ انھوںنے کہا میں نے نبی ﷺ سے پوچھا کہ عورت کو شوہر سے کس قدر حصہ ملتا ہے جب شوہر مر جائے تو حضرت نے فرمایاکہ چوتھائی مال بشرط یہ کہ شوہ ۔۔۔۔
محفوظ کریں