ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

(سیدنا)  حبیش (رضی اللہ عنہ)

  اسدی۔ اسد بن خزیمہ کی اولاد سے ہیں۔ ان لوگوں میں ہیں جنھوں نے بعد وفات نبی ﷺ کے نبی اسد میں خطبہ ڑھا تھا اور انھیں اسلام پر قائم رہنے کی ترغیب دی تھی جب کہ طلیحہ (نامی ایک شخص) ظاہر ہوا اور اس نے نبوت کا دعوی کیا یہ ابن اسحاق کا قول ہے۔ (اسد الغابۃ جلد نمبر ۲) ۔۔۔۔
محفوظ کریں