ہفتہ , 29 جمادى الآخر 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Saturday, 20 December,2025

(سیدنا) حبیش (رضی اللہ عنہ)

  ابن شریح کنیت انکی ابو حصفہ حبشی ہیں۔ اسحاق بن سوید رملی نے ان کا ذکر صحابہ میں لکھا ہے۔ اہل فلسطین سے ہیں۔ سیت جبین میں رہتے تھے۔ اور موسی بن سہل نے ان کا ذکر تابعین میں لکھا ہے اور یہی صحیح ہے۔ حضرت عبادہ بن صامت سے روایت کرتے ہیں ان سے علی بن ابی جملہ نے روایت کی ہے۔ حسان بن ابی سمعن نے ان ۔۔۔۔
محفوظ کریں