منگل , 03 رجب 1447 ہجری (مدینہ منورہ)
/ Tuesday, 23 December,2025

سیّدنا ہدیل رضی اللہ عنہ

ابن ابی الدنیا نے عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کی حدیث کے بعد ذکر کیا ہے کہ دو معذور میاں بیوی کا ایک لڑکا تھا وہ مرگیا حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو معلوم ہوا تو فرمایا اگر کسی دوسرے آدمی کی وجہ سے چھوڑ دیا جاتا تو اس لڑکے کو معذور والدین کی خاطر چھوڑ دیا جاتا اس کے بعد ابن ابی الدنیا نے کہا کہ ی ۔۔۔۔
محفوظ کریں